سردی كی رات تھی لڑكے نے اپنی محبوبہ كو فون كیا كہ آج رات ميں 1بجے تمہارے گھر آونگا
آج رات میں آوں گا تم سے اکیلے میں ملنے گھر والوں کو نیند کی گولیاں کھلا دینا_
سردی كی رات تھی لڑكے نے اپنی محبوبہ كو فون كیا كہ آج رات ميں 1بجے تمہارے گھر آونگا اور پوری رات تمہارے ساتھ تنہای ميں گزارونگا بس تم ايک كام كرنا اپنے سب گھر والوں كو كھانے ميں نيند كی گولياں ملا كے كھلادينا بس!
يہ سن كر لڑكی نے كہا كہ ميں ايسا نہيں كرسكتی !
یہ سن كر لڑكے نے كہا كہ اگر تم مجھ سے محبت كرتی ہو تو ايسا كروگی ورنہ مجھے بھول جاو !
^عاشق كاجواب سن كر لڑكی بے انتہارونے لگی اور كوئی فيصلہ نا كر پائی يہاں تک كہ رات كے تين بج گۓ اور انتظار كرتے كرتے پوری رات گزر گئ مگر عاشق نا آيا لڑكی بہت ڈری ہوئی تھی.
پھر جب دوسرے دن لڑكے سےملاقات ہوئی تو لڑكی نے پوچھا كے كل رات كيوں نہيں آئے ميں انتظار كرتی رہی!
لڑكے نے جواب ديا
" يار كل رات كو كھانا كھايا تو فورا نيند آگئ اور پهر صبح ھی كو آنكھ كھلی"
يہاں بات صرف سمجھنے كی ہے کہ گولیاں کہاں کھلائی گئی ہیں۔۔؟؟؟

Post a Comment
image quote pre code