قبر میں کیا ہوا دفنانے کے بعد
یا علی موت کے بعد انسان کو سب سے زیادہ حیران کرنے والی چیز کون سی ہے
مولا علی نے فرمایا کہ ا ئے شخص یاد رکھنا موت کے بعد انسان کو ایک چیز بہت حیران کردیتی ہےتو اس نے پوچھا وہ کون سی چیز ہے
مولا علی علیہ السلام نے فرمایا کہ جیسے یہ انسان کو اس کے عزیز و اقارب قبرمیں ڈالتے ہیں جیسے قبر کی مٹی اسکے منہ پر پڑتی ہے تو
انسان کے سامنے ایک بسالی صورت کھڑی ہو جاتی ہے
تو انسان اس سے پوچھتا ہے کہ تم کون ہو وہ صورت کہتی ہے کہ ائے مرنے والےشخص ایک تو تمہارا رزق جو اللہ نے تمہیں دیااور جتنا ہیں تیرے مقدر میں تھا اتنا ہی تمیں ملا نہ زیادہ ناکم اور
اب جب تم مر گئے ہو تب تمھارا رضک ختم ہوگیا اس دنیا سے
اور دوسرے رشتہ دار جو تمہیں آج مٹی کے نیچے تدفین کر کے سب اپنے گھر چلے گئے تو ساری زندگی دولت اور رزق اور رشتہ داروں میں الجھتا رہا اور
آج دیکھ تیرے پاس کچھ بھی نہیں ہے اور مرا ہوا انسان پوچھے گا
اور تو کون ہے تو وہ بتائے گامیں تمہارے اعمال ہوں جو تم نے دنیا میں کیے ہے اللہ نے مجھے زندگی دے دی ہے اور جیسے ہی تمہارے اعمال تھے ویسے ہی
میری صورت
اور تب تک میں تیرے ساتھ رہوں گا جب تک روز محشر اللہ تمہیں پھر سے نہ اٹھائے تو پھر انسان حیران رہے گا
اور چیختا رہےگ اور کہےگا کاش میں اس پل سے واقف ہوتا
اپنے اعمال کی فکر کرتا
اے شخص یہی وہ پل ہوگا جسے انسان حیران ہو گا پریشان ہوگا لیکن افسوس کہ انسان اس وقت پشیمانی کے سوا کچھ کر نہ پائے گا

Post a Comment
image quote pre code