اپنا دُشمن خود نہ بنیں

توجہ فرمائیں



ہر بندہ یہ پوسٹ لازمی پڑھے اور شئر کرے۔

تیز ترین درد کُش انسیڈ یعنی فلربی بروفن ہے ، جو معدے کے ساتھ ، جگر ، گُردے کا ستیاناس کردیتی ہے* اور وہ بھی اس کم عُمر بچے کو کیوں دی؟


سب سے محفوظ تصّور کی جانے والی *پیناڈول گولیوں سے لاکھوں کروڑوں لوگ جگر کی سُکڑنے والی بیماری کا شکار* ہوچکے ہیں اور ہو رہے ہیں۔ *پونسٹان ، بروفین ، ڈائکلو ، وورین ، بریکسین ، فیلڈین وغیرہ دردوں کو کم کرنے والی گولیاں ہیں ، لیکن یہ ادویات فائدے کے ساتھ ساتھ بہت زیادہ نقصان کی حامل بھی ہیں*۔ اس کا زیادہ یا متواتر استعمال *دِل ، جگر اور گُردوں کے لیے بے حد نقصان دہ ہے*۔


آج کل تو ہر کوئی *بیفلام دھڑادھڑ استعمال کررہا ہے*۔ یہ کام نہ کریں، بِلاضرورت اور کم تکلیف میں دردوں کی دوائیوں سے پرہیز کریں


*آسان حل*۔۔۔


آپ دردوں اور بُخار کی صورت میں اجوائن کو جوش دے کر پیئیں۔ *اجوائن* سے ہومیوپیتھک دوائی *بیلاڈونا* بنتی ہے جو بُخاروں کی مُجرب دوائی ہے۔


مقامی *خودرو پودے شماکے* کو پانی میں جوش دے کر پیا لریں۔ اگر *درد ہمیشہ رہے تو ادرک ، لہسن ، کالی مرچ کو سالن میں ڈبل ، ٹربل کرلیں۔ کچی ہلدی کو جوش دے کر پیا کریں*۔


دردوں کے لیے *سورنجانِ شیریں پیس کر دودھ سے لیا کریں۔*

*اپنا دُشمن خود نہ بنیں۔ ۔*


*آپ نے ٹی وی پر *پیناڈول* کا اشتہار* دیکھا ہوگا جس میں کہتے ہیں کہ سردرد میں* *دو گولیاں پیناڈول لیں تو ایسا بِالکل بھی نہ کریں۔ یہ ایک ہزار ملی گرام بنتی ہے جبکہ آپ کا سردرد صرف بھاپ لینے سے بھی ٹھیک ہوسکتا ہے*۔


*جسمانی درد تھکاوٹ کی وجہ سے ہوتا ہے تو آپ جی بھر کر آرام کریں۔ *خالی پیٹ دردوں کی کوئی دوائی نہ خود لیں نہ کسی کو دیں*۔ *بچّوں کو لگاتار کیل پول ، پیڈرال یا بروفین شربت نہ پلائیں*۔


*بچّوں اور بڑوں کی زیادہ بیماریاں *ناک بند* *ہونے کی وجہ سے ہوتی ہیں تو ایسے میں گرم بھاپ دیا کریں ،* *جوشاندہ اور توت سیاہ شربت پلایا کریں۔ سبز قہوہ ، ادرک اور شہد ملا کر پلایا کریں*


*لکیر کے فقیر نہ بنیں۔ ذرا سی تکلیف کی صورت میں اتنی نُقصان دہ انگریزی ادویات دھڑادھڑ استعمال نہ کریں۔ ہمیشہ کے نُقصان سے بچیں۔*


بچوں کو تباہ ہونے سے بچائیں اور اس پیغام کو مفادِعامہ کی خاطر زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ۔۔۔۔